https://img.piri.net/piri/upload/3/2025/11/27/e21a0d36-6t1ca9nwdgap31um3jvs3l.webp
14:18, 27/11/2025, جمعراتا: اپ ڈیٹ: 15:18, 27/11/2025, جمعرات

ہانک کانگ میں رہائشی عمارتوں میں لگنے والی آگ میں ہلاکتوں کی تعداد 44 ہو گئی، 270 سے زائد افراد لاپتا

ہانک کانگ میں رہائشی عمارتوں میں لگنے والی آگ میں ہلاکتوں کی تعداد 44 ہو گئی ہے، 45 کی حالت نازک، 270 سے زائد افراد لاپتا ہیں۔ حکام کے مطابق 7 میں سے 4 عمارتوں میں آگ پر قابو پا لیا گیا ہے جبکہ باقی عمارتوں میں شعلے اب بھی بھڑک رہے ہیں۔

آگ پچھلے 18 گھںٹوں سے جل رہی ہے اور 800 سے زیادہ فائر فائٹرز بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ اسے پانچویں درجے کی آگ قرار دیا گیا ہے جو کہ ہانگ کانگ میں آتشزدگی کا سب سے اونچا درجہ ہوتا ہے۔

حکام کے مطابق ایک تعمیراتی کمپنی کے تین افسران کو غفلت برتنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ آگ کیسے لگی اس بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔

تبصرے
Avatar

ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

پیج بریک
فٹر ٹائٹل

فٹر ڈسکرپشن

سوشل میڈیا ٹائٹل
موبائل ایپ ٹائٹل

موبائل ایپ ڈسکرپشن

کیٹیگریز
کمپنی میڈیا

Maltepe Mah. Fetih Cad. No:6 34010 Zeytinburnu/İstanbul, Türkiyeiletisim@yenisafak.com+90 212 467 6515

کمپنی میڈیا سائٹس
قانونی انتباہ

قانونی انتباہ کی تفصیلات

© Net Medya، تمام رائٹس ہمارے پاس ہیں۔ 2026