12:22, 19/09/2025, جمعہا: اپ ڈیٹ: 12:53, 19/09/2025, جمعہ
افغانستان میں بگرام ایئربیس واپس لینے کی کوشش کر رہے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
’بگرام ایئربیس واپس لینے کی کوشش کر رہے ہیں کیوں کہ ایک گھنٹے کی مسافت پر چائنہ ایٹم بم بناتا ہے‘
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر افغانستان میں واقع بگرام ایئربیس واپس لینے کی بات کی ہے۔ جمعرات کو اپنے بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ وہ اس ایئربیس کو واپس لینے کی کوشش کر رہے ہیں اور وہ بگرام ایئربیس اس لیے بھی واپس لینا چاہتے ہیں کیوں کہ اس سے ایک گھنٹے کی مسافت پر چائنہ اپنے جوہری ہتھیار بناتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:

تازہ ترین
افغانستان نے بگرام ایئربیس واپس لینے کے ٹرمپ کے مطالبے کو مسترد کر دیا، یہ ایئربیس اتنا اہم کیوں ہے؟

دنیا
گوادر پورٹ کا مقابل ایران کا چابہار پورٹ امریکی پابندیوں کی زد میں، یہ انڈیا کے لیے بری خبر کیوں ہے؟

تازہ ترین
امریکہ نے اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل میں غزہ جنگ بندی سے متعلق قرارداد کو چھٹی بار ویٹو کردیا

تازہ ترین
پاکستان میں ایچ پی وی ویکسین صرف 9 سے 14 سال کی عمر کی بچیوں کو ہی کیوں لگائی جارہی ہے؟

تازہ ترین
کیا پاکستان سعودی عرب کو نیوکلر تحفظ بھی فراہم کرے گا؟

ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔