09:01, 10/01/2025, جمعہا: اپ ڈیٹ: 17:17, 10/01/2025, جمعہ
چائنہ میں پھیلنے والا ہیومن میٹا نیومو وائرس کیا ہے؟
- ہیومن میٹا نیومو وائرس کورونا وائرس کے قریب پانچ سال کے بعد سامنے آیا ہے۔
- ماہرین کا کہنا ہے کہ دنیا میں کسی نئے وائرس کے پھیلنے کا کوئی خطرہ یا امکان نہیں ہے۔
چائنہ میں ان دنوں ہیومن میٹا نیومو وائرس کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے، اور متاثر ہونے والوں میں سب سے زیادہ بچے شامل ہیں۔ اب یہ وائرس انڈیا، ہانک کانگ، ملائیشیا اور انگلینڈ میں پھیل رہا ہے۔
ہیومن میٹا نیومو وائرس کیا ہے؟ اس کی علامات کیا ہیں؟ اور یہ کیسے پھیلتا ہے؟ اور کیا یہ کووڈ-19 جتنا خطرناک ہے؟ اس بارے میں جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں:
رپورٹ: اقرا حسین
ایڈیٹنگ: سید حمزہ علی

ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔