https://img.piri.net/piri/upload/3/2025/1/9/26bbd425-7fjmuxapsifnvfx1jfi8ai.jpeg
14:20, 09/01/2025, جمعراتا: اپ ڈیٹ: 15:32, 09/01/2025, جمعرات

وہ ضروری بلڈ ٹیسٹ جو شادی کے بعد کئی جینیاتی امراض سے بچا سکتے ہیں

شادی سے پہلے خون کے ٹیسٹ کروانے کا خیال کچھ لوگوں کو عجیب لگتا ہے۔ تاہم طبی ماہرین اس بات پر زور دیتے ہیں کہ شادی سے پہلے یہ ٹیسٹ کروانے سے جینیاتی اور متعدی بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے۔

پاکستان جیسے ممالک میں، بہت سے خاندان شادی سے پہلے خون کے ٹیسٹ کو بے بنیاد یا غیر ضروری سمجھتے ہیں۔ طبی ماہرین کہتے ہیں کہ کچھ ایسی بیماریاں ہوتی ہیں جن میں انسان بظاہر تندرست دکھائی دیتا ہے لیکن بعد میں یہ بیماری سنگین شکل اختیار کرسکتی ہے اس لیے وقت سے پہلے بیماری کی تشخیص بہت ضروری ہے۔

شادی سے پہلے کون سے ٹیسٹ ضروری ہے اس بارے میں یہ ویڈیو دیکھیں:

رپورٹ: اقرا حسین

ایڈیٹنگ: سید حمزہ علی


شہ سرخیاںصحتامراضشادی
تبصرے
Avatar

ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

پیج بریک
فٹر ٹائٹل

فٹر ڈسکرپشن

سوشل میڈیا ٹائٹل
موبائل ایپ ٹائٹل

موبائل ایپ ڈسکرپشن

کیٹیگریز
کمپنی میڈیا

Maltepe Mah. Fetih Cad. No:6 34010 Zeytinburnu/İstanbul, Türkiyeiletisim@yenisafak.com+90 212 467 6515

کمپنی میڈیا سائٹس
قانونی انتباہ

قانونی انتباہ کی تفصیلات

© Net Medya، تمام رائٹس ہمارے پاس ہیں۔ 2026