جیولین تھرو فائنل: ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا میڈل کی دوڑ سے باہر، سونے کا تمغہ کیشورن والکوٹ کے نام

15:27, 18/09/2025, جمعراتا: اپ ڈیٹ: 13:03, 19/09/2025, جمعہ
جیولین تھرو فائنل: ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا میڈل کی دوڑ سے باہر، سونے کا تمغہ کیشورن والکوٹ کے نام
اے ایف پی
گولڈ میڈل حاصل کرنے والے والکوٹ نے 88.16 میٹر دُور نیزہ پھینکا

ٹرینیڈیڈ اینڈ ٹوباگو کے کیشورن والکوٹ نے 88.16 میٹر تھرو کے ساتھ ورلڈ ایٹھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔ گرینیڈا کے اینڈرسن پیٹرز نے 87.38 میٹر تھرو کے ساتھ چاندی کا تمغہ حاصل کیا جبکہ کانسی کا تمغہ حاصل کرنے والے تھامپسن نے 86.67 میٹر کی تھرو کی۔

32 سالہ کیشورن والکوٹ سنہ 2012 کے لندن اولمپکس میں گولڈ میڈل حاصل کر چکے ہیں لیکن ورلڈ چیمپیئن شپ میں ان کا یہ پہلا گولڈ میڈل ہے۔

32 سالہ کیشورن والکوٹ سنہ 2012 کے لندن اولمپکس میں گولڈ میڈل حاصل کر چکے ہیں لیکن ورلڈ چیمپیئن شپ میں ان کا یہ پہلا گولڈ میڈل ہے۔

 اینڈرسن پیٹرز نے 87.38 میٹر تھرو کی۔ کانسی کا تمغہ حاصل کرنے والے تھامپسن نے 86.67 میٹر کی تھرو کی۔

 اینڈرسن پیٹرز نے 87.38 میٹر تھرو کی۔ کانسی کا تمغہ حاصل کرنے والے تھامپسن نے 86.67 میٹر کی تھرو کی۔

پاکستان کے ارشد ندیم اور انڈیا کے نیرج چوپڑا فائنل میں متاثر کن کارکردگی نہ دکھا سکے۔

نیرج چوپڑا کی تھروز 84 میٹرز سے آگے نہ جا سکیں۔ دونوں کھلاڑیوں نے اپنی تھروز کے دوران فاؤلز بھی کیے۔

پاکستان کے ارشد ندیم اور انڈیا کے نیرج چوپڑا فائنل میں متاثر کن کارکردگی نہ دکھا سکے۔  نیرج چوپڑا کی تھروز  84 میٹرز سے آگے نہ جا سکیں۔ دونوں کھلاڑیوں نے اپنی تھروز کے دوران فاؤلز بھی کیے۔

 ارشد ندیم 83 میٹر سے زیادہ تھرو نہ کر سکے۔

 ارشد ندیم 83 میٹر سے زیادہ تھرو نہ کر سکے۔
تبصرے
Avatar

ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

پیج بریک
فٹر ٹائٹل

فٹر ڈسکرپشن

سوشل میڈیا ٹائٹل
موبائل ایپ ٹائٹل

موبائل ایپ ڈسکرپشن

کیٹیگریز
کمپنی میڈیا

Maltepe Mah. Fetih Cad. No:6 34010 Zeytinburnu/İstanbul, Türkiyeiletisim@yenisafak.com+90 212 467 6515

کمپنی میڈیا سائٹس
قانونی انتباہ

قانونی انتباہ کی تفصیلات

© Net Medya، تمام رائٹس ہمارے پاس ہیں۔ 2026