طوفان ’ملٹن‘ امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا، تباہی سے 16 لوگ ہلاک

09:07, 11/10/2024, جمعہا: اپ ڈیٹ: 10:55, 11/10/2024, جمعہ
 طوفان ’ملٹن‘ امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا، تباہی سے 16 لوگ ہلاک
CNN
سمندری طوفان ’ملٹن‘ امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا کر آگے نکل گیا

تیز ہواوٴں اور طوفانی بارشوں سے ہزاروں گھر تباہ اور 20 لاکھ لوگ بجلی سے محروم ہوگئے

تیز ہواوٴں اور طوفانی بارشوں سے ہزاروں گھر تباہ اور 20 لاکھ لوگ بجلی سے محروم ہوگئے

تباہی کے نتیجے میں اب تک 16 لوگ ہلاک بھی ہوئے

تباہی کے نتیجے میں اب تک 16 لوگ ہلاک بھی ہوئے

رپورٹس کے مطابق کیٹیگری 3 کے طوفان کے ساتھ شدید بارشیں ہوئیں لیکن اب اس کی شدت کم ہوگئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق کیٹیگری 3 کے طوفان کے ساتھ شدید بارشیں ہوئیں لیکن اب اس کی شدت کم ہوگئی ہے۔

مختلف علاقوں میں سیلابی صوتحال پیدا ہوگئی ہے

مختلف علاقوں میں سیلابی صوتحال پیدا ہوگئی ہے

 دو ہفتے پہلے ہی ’ہیلن‘ نامی ایک طوفان نے امریکہ میں بڑی تباہی مچائی تھی۔

 دو ہفتے پہلے ہی ’ہیلن‘ نامی ایک طوفان نے امریکہ میں بڑی تباہی مچائی تھی۔
تبصرے
Avatar

ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

پیج بریک
فٹر ٹائٹل

فٹر ڈسکرپشن

سوشل میڈیا ٹائٹل
موبائل ایپ ٹائٹل

موبائل ایپ ڈسکرپشن

کیٹیگریز
کمپنی میڈیا

Maltepe Mah. Fetih Cad. No:6 34010 Zeytinburnu/İstanbul, Türkiyeiletisim@yenisafak.com+90 212 467 6515

کمپنی میڈیا سائٹس
قانونی انتباہ

قانونی انتباہ کی تفصیلات

© Net Medya، تمام رائٹس ہمارے پاس ہیں۔ 2026