تصاویر: کئی دہائیوں بعد مراکش کے صحرا میں بارش

07:45, 09/10/2024, بدھا: اپ ڈیٹ: 09:28, 09/10/2024, بدھ
تصاویر: کئی دہائیوں بعد مراکش کے صحرا میں بارش
AP
نارتھ افریقہ کے ملک مراکش کے صحرا میں قریب دس سال بعد بارش ہوئی

مراکش کا صحرا دنیا کے خشک ترین مقامات میں سے ایک ہے اور گرمی کی موسم میں یہاں کبھی بارش نہیں ہوتی۔ 

مراکش کی حکومت کے مطابق ستمبر میں دو دن کی بارش سے عام دنوں کے مقابلے زیادہ پانی جمع ہوگیا ہے۔ یہاں عام طور پر ہر سال 250 ملی میٹر سے کم بارش ہوتی ہے۔

مراکش کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف میٹرولوجی سے تعلق رکھنے والے ہوسین یوبیب نے کہا کہ ’30 سے ​​50 سالوں کے بعد ہم اتنی زیادہ بارش یہاں دیکھ رہے ہیں’

 صحرا میں پانی جمع ہونے سے جھیل بن گئی ہے جسے دیکھنے کے لیے سیاح وہاں کا رخ کر رہے ہیں

شمالی افریقہ کے ملک مراکش کے صحرا مرزوکہ میں تیز بارش کے بعد علاقہ خوب صورت منظر پیش کر رہا ہے

تبصرے
Avatar

ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

پیج بریک
فٹر ٹائٹل

فٹر ڈسکرپشن

سوشل میڈیا ٹائٹل
موبائل ایپ ٹائٹل

موبائل ایپ ڈسکرپشن

کیٹیگریز
کمپنی میڈیا

Maltepe Mah. Fetih Cad. No:6 34010 Zeytinburnu/İstanbul, Türkiyeiletisim@yenisafak.com+90 212 467 6515

کمپنی میڈیا سائٹس
قانونی انتباہ

قانونی انتباہ کی تفصیلات

© Net Medya، تمام رائٹس ہمارے پاس ہیں۔ 2026