تصاویر: سال 2024 کا آخری سورج گرہن

11:06, 03/10/2024, جمعراتا: اپ ڈیٹ: 13:55, 03/10/2024, جمعرات
تصاویر: سال 2024 کا آخری سورج گرہن
اے پی
چاند زمین اور سورج کے درمیان اس طرح آتا ہے کہ اس کا سایہ سورج کو مکمل چھپا دیتا ہے اورصرف ایک روشنی کا دائرہ ہی نظر آتا ہے۔

لوگ چاند گرہن دیکھنے کے لیے جمع ہیں

لوگ چاند گرہن دیکھنے کے لیے جمع ہیں

سورج گرہن ختم ہونے کے بعد لوگ ایک دوسرے کو گلے مل رہے ہیں

سورج گرہن ختم ہونے کے بعد لوگ ایک دوسرے کو گلے مل رہے ہیں

 اکتوبر کو سال کے دوسرے اور آخری سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا، مکمل سورج گرہن جنوبی امریکی ریاستوں چلی اور ارجنٹینا میں بدھ کو دیکھا گیا جسے رنگ آف فائر بھی کہا جاتا ہے

 اکتوبر کو سال کے دوسرے اور آخری سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا، مکمل سورج گرہن جنوبی امریکی ریاستوں چلی اور ارجنٹینا میں بدھ کو دیکھا گیا جسے رنگ آف فائر بھی کہا جاتا ہے

لوگوں نے آنکھوں پر مخصوص گلاسز پہن کر سورج گرہن کا نظارہ دیکھا

 لوگوں نے آنکھوں پر مخصوص گلاسز پہن کر سورج گرہن کا نظارہ دیکھا

چلی اور ارجنٹائن کے علاقے ان مخصوص مقامات میں شامل تھے جہاں سے مکل سورج گرہن دکھا جا سکتا تھا۔

چلی اور ارجنٹائن کے علاقے ان مخصوص مقامات میں شامل تھے جہاں سے مکل سورج گرہن دکھا جا سکتا تھا۔

اگلے مکمل سورج گرہن کا نظارہ کرنے کے شوقین افراد کو فروری2026 تک انتظار کرنا ہوگا۔

اگلے مکمل سورج گرہن کا نظارہ کرنے کے شوقین افراد کو فروری2026 تک انتظار کرنا ہوگا۔

سال 2024 کا آخری سورج گرہن، رنگ آف ٖفائر چلی اور ارجنٹینا میں دیکھا گیا

سال 2024 کا آخری سورج گرہن، رنگ آف ٖفائر چلی اور ارجنٹینا میں دیکھا گیا
تبصرے
Avatar

ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

پیج بریک
فٹر ٹائٹل

فٹر ڈسکرپشن

سوشل میڈیا ٹائٹل
موبائل ایپ ٹائٹل

موبائل ایپ ڈسکرپشن

کیٹیگریز
کمپنی میڈیا

Maltepe Mah. Fetih Cad. No:6 34010 Zeytinburnu/İstanbul, Türkiyeiletisim@yenisafak.com+90 212 467 6515

کمپنی میڈیا سائٹس
قانونی انتباہ

قانونی انتباہ کی تفصیلات

© Net Medya، تمام رائٹس ہمارے پاس ہیں۔ 2026