https://img.piri.net/piri/upload/3/2025/11/7/dad09894-5zyx069gqoh1sb6lljdmb7.webp
16:31, 07/11/2025, جمعہا: اپ ڈیٹ: 17:09, 07/11/2025, جمعہ

کراچی چڑیا گھر میں پچھلے سات سال سے قید رانو ریچھ اسلام آباد وائلڈ لائف ریسکیو سینٹر منتقل

رپورٹ: اقرا حسین

کراچی چڑیا گھر میں پچھلے 7 سال سے قید رانو ریچھ کو سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر اسلام آباد وائلڈ لائف ریسکیو سینٹر منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں علاج اور تھیراپی کے بعد اسے اس کے فطری ماحول دیوسائی نیشنل پارک لے جایا جائے گا۔ مزید جانیں اِقرا حسین کی اس ویڈیو میں۔

تبصرے
Avatar

ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

پیج بریک
فٹر ٹائٹل

فٹر ڈسکرپشن

سوشل میڈیا ٹائٹل
موبائل ایپ ٹائٹل

موبائل ایپ ڈسکرپشن

کیٹیگریز
کمپنی میڈیا

Maltepe Mah. Fetih Cad. No:6 34010 Zeytinburnu/İstanbul, Türkiyeiletisim@yenisafak.com+90 212 467 6515

کمپنی میڈیا سائٹس
قانونی انتباہ

قانونی انتباہ کی تفصیلات

© Net Medya، تمام رائٹس ہمارے پاس ہیں۔ 2026