https://img.piri.net/piri/upload/3/2025/9/25/c50b4324-kq5xvul71tak7idbysk7c.webp
11:47, 25/09/2025, جمعراتا: اپ ڈیٹ: 12:09, 25/09/2025, جمعرات

کشمیر کا مسئلہ اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے: رجب طیب اردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا کہ ’ہمیں خوشی ہے کہ انڈیا اور پاکستان کے درمیان اپریل میں ہونے والی کشیدگی جو تنازع میں بدل گئی تھی، وہ جنگ بندی پر ختم ہوئی۔ کشمیر کا مسئلہ اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق بات چیت سے حل ہونا چاہیے۔ ہمارے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی بھلائی کے لیے۔ یہی ہماری امید ہے‘۔

تبصرے
Avatar

ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

پیج بریک
فٹر ٹائٹل

فٹر ڈسکرپشن

سوشل میڈیا ٹائٹل
موبائل ایپ ٹائٹل

موبائل ایپ ڈسکرپشن

کیٹیگریز
کمپنی میڈیا

Maltepe Mah. Fetih Cad. No:6 34010 Zeytinburnu/İstanbul, Türkiyeiletisim@yenisafak.com+90 212 467 6515

کمپنی میڈیا سائٹس
قانونی انتباہ

قانونی انتباہ کی تفصیلات

© Net Medya، تمام رائٹس ہمارے پاس ہیں۔ 2026