فلپائن میں ہزاروں لوگوں نے حکومت کے جعلی فلڈ منصوبوں کے خلاف احتجاج کیا۔ ان منصوبوں کے ذریعے مبینہ طور پر اربوں ڈالر غائب ہونے کی اطلاعات ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اس سکینڈل میں کئی سیاستدان بھی ملوث ہیں، تحقیقات کے دوران کانگریس کے دونوں ایوانوں کے لیڈرز مستعفی ہوگئے ہیں۔
ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔