12:09, 11/09/2025, جمعراتا: اپ ڈیٹ: 12:19, 11/09/2025, جمعرات
امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی چارلی کرک قتل
ڈونلڈ ٹرمپ کے اتحادی چارلی کرک کو یوٹاہ میں گولی مار کر قتل کردیا گیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے اتحادی چارلی کرک کو یوٹاہ میں گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ وہ یوٹاہ کی ایک یونیورسٹی میں تقریب میں شریک تھے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ ٹارگٹڈ حملہ تھا جبکہ حملہ آور ابھی تک نہیں پکڑا گیا۔ چارلی کرک نے نومبر میں ٹرمپ کی انتخابی مہم کے دوران حمایت حاصل کرنے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ وہ صدر ٹرمپ کے قریبی ساتھیوں میں سے تھے اور اسرائیل کا حامی تھے۔

ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔