11:55, 22/09/2025, پیرا: اپ ڈیٹ: 12:21, 22/09/2025, پیر
فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے سے کیا ہوگا؟
فرانس، برطانیہ اور کینیڈا نے اس سال ستمبر میں فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ لیکن فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کیا ہوگا؟ اور آزاد ریاست بننے کے لیے کونسی چیزیں ضروری ہوتی ہیں؟
برطانیہ نے اعلان کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ میں انسانی بحران کو کم کرنے کے اقدامات اور جنگ بندی معاہدہ نہ کیا تو وہ ستمبر میں فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کر لے گا۔ اس سے پہلے فرانس، کینیڈا، مالٹا نے بھی ستمبر میں فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کرچکا ہے۔۔۔
لیکن سوال یہ ہے کہ اگر برطانیہ اور فرانس دونوں فلسطین کو تسلیم کر لیتے ہیں تو اس سے کیا بدلے گا؟
جانیے اقرا حسین کی ویڈیو

ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔