https://img.piri.net/piri/upload/3/2024/8/1/311a8164-h4xjjsg2sh96kbauyre2f6.jpeg
06:35, 01/08/2024, جمعراتا: اپ ڈیٹ: 11:13, 01/08/2024, جمعرات

ویڈیو: پاکستان میں اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ

پاکستان کے شہر راولپنڈی کے علاقے لیاقت روڈ میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے پولیوٹیکل بیورو کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔


جماعت اسلامی کا دھرنا آج پانچویں روز بھی جاری ہے۔ امیر جماعت حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ اسماعیل ہنیہ کے شہادت کی بھرپور مذمت کرتی ہے، سابق وزیراعظم فلسطین اتھارٹی اسماعیل ہنیہ کو شہید کر دیا گیا ہے، ہمیں تاریخ کا سبق یاد ہے حماس کی یہ تحریک کبھی رکے گی نہیں، ہمیشہ شہید ایک نئے انقلاب کا عنوان بن جاتا ہے۔


راولپنڈی میں اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نمازجنازہ میں شہر بھر سے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ حافظ نعیم نے نماز جنازہ پڑھائی جس میں فلسطینی سفارت خانہ کے وفد اور جماعت اسلامی کے مرکزی و صوبائی قائدین نے شرکت کی۔


رپورٹ: رمنا سعید

ایڈیٹنگ: سید حمزہ علی



تبصرے
Avatar

ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

پیج بریک
فٹر ٹائٹل

فٹر ڈسکرپشن

سوشل میڈیا ٹائٹل
موبائل ایپ ٹائٹل

موبائل ایپ ڈسکرپشن

کیٹیگریز
کمپنی میڈیا

Maltepe Mah. Fetih Cad. No:6 34010 Zeytinburnu/İstanbul, Türkiyeiletisim@yenisafak.com+90 212 467 6515

کمپنی میڈیا سائٹس
قانونی انتباہ

قانونی انتباہ کی تفصیلات

© Net Medya، تمام رائٹس ہمارے پاس ہیں۔ 2026