06:54, 24/07/2024, بدھا: اپ ڈیٹ: 10:22, 24/07/2024, بدھ
ویڈیو: بائیڈن صدارتی دوڑ سے باہر، ٹرمپ کے خلاف اب کون؟
امریکی صدر جو بائیڈن نومبر میں ہونے والے صدارتی الیکشن کی دوڑ سے پیچھے ہٹ گئے۔ ان پر اپنے ہی پارٹی کے لوگوں کا دباو تھا۔ یہ دباو اس بڑھا جب مخالف امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ صدارتی مباحثہ ہوا تھا۔
بائیڈن کے الیکشن سے پیچھے ہٹنے کی وجوہات کیا ہوسکتی ہیں؟ ماضی میں کون سے صدور الیکشن سے پہلے ہی پیچھے ہٹ چکے ہیں؟ ٹرمپ کے خلاف بائیڈن کی جگہ اب کون الیکشن لڑے گا؟ اور اب امریکا کی سیاست میں آگے کیا ہوگا؟
اس بارے میں جاننے کے لیے رمنا سعید کی رپورٹ دیکھیں
رپورٹر: رمنا سعید
ایڈیٹنگ: سید حمزہ علی

ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔