سینیگال کی گلابی جھیل کے رنگ واپس آ گئے

12:38, 10/07/2025, جمعراتا: اپ ڈیٹ: 12:41, 10/07/2025, جمعرات
سینیگال کی گلابی جھیل کے رنگ واپس آ گئے
سینیگال کی معروف گلابی جھیل تین سال بعد اپنے رنگ میں واپس آ گئی ہے۔

سینیگال کی معروف گلابی جھیل تین سال بعد اپنے رنگ میں واپس آ گئی ہے۔

یہ جھیل سینیگال کے دارالحکومت ڈکار کے قریب ہے۔ اس کا نام ریتبہ ہے۔ یہ دنیا کی نمکین ترین جھیلوں میں سے ایک ہے اور اس کا پانی ایک خاص قسم کی کائی کی وجہ سے گلابی نظر آتا ہے۔

مگر 2022 میں تیز بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے اس جھیل کا پانی ہرا ہو گیا تھا جو اب تین سال بعد دوبارہ اپنے رنگ میں واپس آ گیا ہے۔

یہ جھیل نمک کی پیداوار کی وجہ سے بھی اہم ہے اور سینیگال کی معیشت کا اہم حصہ ہے۔ یہاں سے سالانہ 60 ہزار ٹن نمک نکالا جاتا ہے جس سے تین ہزار لوگوں کو روزگار ملتا ہے۔

تبصرے
Avatar

ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

پیج بریک
فٹر ٹائٹل

فٹر ڈسکرپشن

سوشل میڈیا ٹائٹل
موبائل ایپ ٹائٹل

موبائل ایپ ڈسکرپشن

کیٹیگریز
کمپنی میڈیا

Maltepe Mah. Fetih Cad. No:6 34010 Zeytinburnu/İstanbul, Türkiyeiletisim@yenisafak.com+90 212 467 6515

کمپنی میڈیا سائٹس
قانونی انتباہ

قانونی انتباہ کی تفصیلات

© Net Medya، تمام رائٹس ہمارے پاس ہیں۔ 2026