08:13, 09/08/2024, جمعہا: اپ ڈیٹ: 15:11, 09/08/2024, جمعہ
ویڈیو: وہ لمحہ جب ارشد ندیم نے 92.97 میٹر تھرو کرکے گولڈ میڈل جیتا
یہ وہ مناظر ہیں جب پاکستان کے اولمپک ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل مقابلے میں 92.97 میٹر فاصلے پر تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ قائم کیا اور تقریباً 32 سال بعد پاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔

ہماری سائٹ پر آپ کے تبصرے دیگر صارفین کے لیے ایک قیمتی وسیلہ ہیں۔ براہ کرم مختلف آرا اور دوسرے صارفین کا احترام کریں۔ بدتہذیبی، جارحانہ، تضحیک آمیز یا امتیازی زبان کے استعمال سے گریز کریں۔